میرے یار نے بھیجی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےیار نےبھیجی ہے
اک پیار بھری چٹھی
لکھاہےکیاہم تمیں
اسی طرح یاد آتےہیں
کیا آپ آج بھی میری
تصویرکو سینےسے
لگا کر سوجاتےہیں
کیا اب بھی رات بھر
جدائی میں روتےہو
یاکچھ دیرسوتےہو
میں کیا لکھوں کہ
تم مجھےکتنےیادآتےہو
میری نیندیں اڑاتے ہو
تم بن میرا جینامحال ہے
اب مجھےاور نہ تڑپاؤ
ہوسکےتو مجھےبھول جاؤ
کہیں اورجاکرنئی دنیا بساؤ
خط کو جتنی بار پڑھتاہوں
میں اتنی بار مرتا ہوں

Rate it:
Views: 437
23 Mar, 2012