میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے یہی خیال رات بھر جگائے رکھتا ہے میرےبغیر کیسے دن گزارتا ہے تو یہی خیال مجھے بھی ستائے رکھتا ہے