میں آنسوؤں کؤ پیتا رئتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMانکےہجرمیں آنسوپیتا رہتا ہوں
اپنےزخموں کو سیتا رہتا ہوں
جس دن سےمیرادل ٹوٹا ہے
اس دن سےچپ چپیتارہتا ہوں
یہ کسی کی دعاؤں کا اثر ہے
جو مر مر کےجیتا رہتا ہوں
مجھےدنیاکی خبر نہیں ہوتی
اسکےخیالوں میں کھویارہتاہوں
دل میں نئی امنگیں جاگتی ہیں
مگرمیں رات بھرسویا رہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






