میں تمہارا ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں تمہارا ہوں
میں تمہارا ہوں
میں اب بھی تمہارا
تو کیا آپ نے مجھے چھوڑ دیا ہے
تو کیا آپ نے اپنا راستہ بدل دیا ہے
تو کیا تم مجھ سے دور ہو گئے ہو
اگرچہ تم نے یہ سب کیا
ابھی بھی میں تمہارا ہوں
میں تمہارا ہوں
میں تمہارا ہوں
میں اب بھی تمہارا
More Love / Romantic Poetry






