میں تو صحرا ہوں مری پیاس نہیں بجھ سکتی

Poet: نذیر اے قمر By: نذیر اے قمر, میڈرڈ

میں تو صحرا ہوں مری پیاس نہیں بجھ سکتی
اس سمندر سے مرے ہونٹ تو گیلے کر دے

مجھ کو دنیا کے سرابوں میں نہ بھٹکا یا رب
میری قسمت میں محبت کے قبیلے کر دے

Rate it:
Views: 301
17 Feb, 2016