میں اپنے گھر مین رہتی ہون ،پتہ کچھ بھی نہیں مجھ کو
خبر کچھ بھی نہیں، باہر کا موسم کیسا لگتا ہے
مجھے کیا پوچھتے ہو،گھر کے باہر کیسا موسم ہے
پتہ مجھ کو نہیں باہر کا موسم کیسا ہوتا ہے
مین اپنے گھر مین رہتی ہوں،پتہ کچھ بھی نہیں مجھ کو
خبر کچھ بھی نہیں ،باہر کا موسم کیسا ہلگتا ہے
گلوں کا رنگ کیا ہے،اور پرندے کیسے آڑتے ہیں
میں اپنے گھر مین رہتی ہوں،پتہ کچھ بھی نہیں مجھ کو
پتہ مجھ کو نہیں کہ لوگ کیسے جیتے بستے ہیں
کبھی دیکھا بھی ہے مجھ کو کسی کے سنگ رہتی ہوں
کسی سے ملتی جلتی ہوں
مجھے کیا ہو خبر کہ لوگ کیسے زندگی اپنی بتاتے ہیں
مجھے کیا پوچھتے ہو میں کہاں پر ہوں
گلی وہ کونسی ہے جس مین میرا گھر ہے مسکن ہے
پتہ مجھ کو کیا پوچھتے ہو مین کہاں پر ہوںم
مرے گھر کا پتہ کیا ہے