میں تیری چاھت سے جی لوں گی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں تیری چاھت سے جی لوں گی
یقین نہیں ھے تو مجھے چاھکر دیکھہ
چاھت بھری آنکھوں سے اک بار دیکھے گا مجھکو
ھر چیز سے بڑھکر توں مجھے پائے گا
ستا رھی ھےتیری یادیں ھر گھڑی مجھکو
دماغ پھر گیا جس دن سےتوں چماٹ گیا مجھکو
More Love / Romantic Poetry






