میں جب کسی کا دیوانہ بن جاؤں گا
Poet: M.ASGHAR MIPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMمیں جب کسی کا دیوانہ بن جاؤں گا
پہلےسےذرا سا سیانہ بن جاؤں گا
میری زندگی میں کوئی آئےتو سہی
ساری دنیاسےبیگانہ بن جاؤں گا
کسی کہ عشق کی گہرائی میں کھو کر
سدا کےلیےملنگ مستانہ بن جاؤں گا
پیار میں کوئی مجھے آزمائےتو سہی
اپنی زندگی سے بیگانا بن جاؤں گا
اپنی پیاری محبوبہ کو اصغر بنالوں گا
میں اس کی پیاری فرزانہ بن جاؤں گا
More Love / Romantic Poetry






