میں جسے چاہتا ہوں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں جسے چاہتا ہوں بھی مجھےچاہتاہے
میں جب روتاہوں وہ بھی آنسو بہاتا ہے

اصغر جب اس کے خواب میں آتا ہے
وہ اسےاپنےپیارکایقیں دلاتا ہے

Rate it:
Views: 350
28 Jan, 2016