میں سمندرہوں کوئی قطرہ نہیں میری دوستی میں خطرہ نہیں ہرکسی کا احترام کرتے ہیں ہم اٹھاتےکسی کا نخرہ نہیں الله کےسامنےسرجھکاتاہوں غیرالله کوکرتا سجدہ نہیں ایمان کی دولت ہےدل میں میراقلب زندہ ہےمردہ نہیں