میں محبت ہی محبت ہوں مزہب عشق کی پاکیزہ عورت ہوں خلوص خاص بنا کی جلوت ہوں اپنے دل و شوق کی طبیت ہوں نازک غم کی اک حسرت ہوں تیری آنکھوں کی اک رخصت ہوں مجھے نہ کھلاؤ قسم، محبت ہوں میں اک پاکیزہ محبت ہوں