میں نے اسے پیار کیا یہ میرا قصورتھا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں نےاسےپیارکیا یہ میراقصور تھا
مگرمیں اپنےدل کہ ہاتھوں مجبورتھا
اس کے پیار نےمجھےخوشیاں لٹادیں
ورنہ میرا سنسان جیون بہت رنجورتھا
وہ میرےہر سکھ دکھ میں شریک رہا
جو دل کےقریب آنکھوں سےدورتھا
جس نے غم کی آندھیوںسےہارنا مانی
مجھ سے بچھڑتے وہ اداس ضرورتھا
More Love / Romantic Poetry






