میں نے بھی جرم الفت کیا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

خدا کہ لیے اپنا بنا لیجیےمجھے
نہیں تو زندہ دفنا دہیجیےمجھے

میں نے بھی جرم الفت کیاہے
کسی دیوار میں چنوادیجیےمجھے

اپنے پہلو میں پاؤ گی جاناں
سچےدل سےصدادیجیےمجھے

اگرمجھ سے محبت نہیں رہی
پھر اپنےدل سےبھلا دیجیےمجھے

تیری نظر میں اگر مجرم ہوں
کڑی سےکڑی سزادیجیےمجھے

Rate it:
Views: 430
07 Aug, 2013