میں نے دیکھا ہے شام کے وقت آسمان کی جانب

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

میں نے دیکھا ہے شام کے وقت آسمان کی جانب
کتنا خاموش کتنا بے چین نظر آتا ہے

لوگ کہتے ہیں محت کے سو رنگ ہوتے ہیں
پھر کیوں ایک ہی روپ ایک ہی رنگ نر آتا ہے

پلٹ کر جب بھی یکھا پیچھے
اک سراب نظر آتا ہے

Rate it:
Views: 596
03 Jan, 2013