میں نے سمجھا تھا فقط میرا ہے

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

ہر سمے یاد کا بسیرا ہے
چار سو آرزو نے گھیرا ہے

زندگی کی بساط ہی الٹی
رخ کو یوں اس نے آج پھیرا ہے

وہ جو ہر بزم کی زینت نکلا
میں نے سمجھا تھا فقط میرا ہے

Rate it:
Views: 633
16 Mar, 2011