میں پجارن اس کی وہ میرا دیوتا ہے

Poet: Rukhsana kausar By: Rukhsana kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میں پجارن اس کی وہ میرا دیوتا ہے
پڑھتی ہوں دن رات قصیدہ اس کا

حیران ہوں اپنی ہی دھڑکنوں پہ
کہ دھڑکتا ہے مجھ میں دل دریدہ اس کا

Rate it:
Views: 355
21 Aug, 2014