میں کیوں نہ کہوں مجھے تم سے محبت ہے یہ تو وہ رشتہ ہے جس میں راحت ہے چاہو تم بھی مجھے بے شمار میرے محبوب کسی کو چاہتے رہنا بھی تو عبادت ہے