نئے سال کے دن بھی تنہا ہوں دیکھومیں پھر بھی جی رہا ہوں تیری ہر دلی مراد پوری ہو رب سے مانگتا یہی دعا ہوں مجھےاس بات کا غم ہے کہ میں تم سےجدا ہوں جواشکوں کا سمندرپی گیا میں ایک ایسا دریا ہوں