نام دِل سے مِٹا دِیا ہوگا
Poet: UA By: UA, Lahoreنام دٰل سے مٰٹا دٰیا ہوگا
ہم نے سمجھا تھا
بھلا دیا ہو گا
پر تمہاری یاد نے بتایا ہے
یاد--- ہاں
تم نے ہی کِیا ہوگا
نام دٰل سے مٰٹا دٰیا ہوگا
ہم نے سمجھا تھا
بھلا دیا ہو گا
More Love / Romantic Poetry







