نظر میں کوئی سما گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنظرمیں کوئی سما گیا ہے
وہ جینا مجھےسکھا گیا ہے
زخموں سےخون رستا رہتا ہے
اپنی نظرکا ایسا تیر چلا گیا ہے
میں اس کااحسان بھلا نہیںسکتا
جواصغرجیسے کو شاعربنا گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






