نظر کے ساگر میں اتر گیا ہے کوئی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

نظر کےساگرمیں اترگیا ہےکوئی
میرےدل میں گھرکر گیاہے کوئی

اس کی یاد اک یاگار بن گئی ہے
جودل میں دو پل ٹھہرگیا ہے کوئی

آج کتنی حسیں ہواہیں چل رہی ہیں
لگتا ہےنیک انسان مر گیا ہےکوئی

میرا بچنا نا ممکن لگتا ہےمجھے
آنکھ کےتیرسےوارکر گیا ہےکوئی

تمام عمر کسی کا انتظار کرتے
بےدرد دنیا سےگزر گیا ہےکوئی

Rate it:
Views: 494
29 Aug, 2011