نواۓ سروش
Poet: habib ur rehman By: habib ur rehman , chakwalآؤ سنو تم میری کہانی
رنجش کے دھاگوں میں بندھی
خلش کے خوابوں میں کھوئی
خواہش کی زنجیر میں جکڑی
آؤ سنو تم میری کہانی
کسی کے باعث ہم جیتے تھے
نان و نفقہ پیار تھا اسکا
اس نے جو مڑ کے نہ دیکھا
ہم نے بھی روذے ہیں رکھے
آو سنو تم میری کہانی
خواب سہانے جو دیکھے ہم نے
تعبیریں نہ پائی ان کی
یہ سوچ کر آزانیں دی ہیں
کہ مسجد میں ہو آمد ان کی
آؤ سنو تم میری کہانی
آؤ سنو تم میری کہانی
More Love / Romantic Poetry






