نوحے
Poet: Asad By: Asad, mpkاشک آنکھوں کی زینت بن گئے
رونے والوں کی قسمت بن گئے
اسد ایسا ھوا ماتم غم ھجر کا
کہ سارے نوحے قیامت بن گئے
More Love / Romantic Poetry
اشک آنکھوں کی زینت بن گئے
رونے والوں کی قسمت بن گئے
اسد ایسا ھوا ماتم غم ھجر کا
کہ سارے نوحے قیامت بن گئے