نگاہ قاتل

Poet: Muhammad Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Attock

زاویئے اُس کی نگاہوں کے بڑے قاتل ہیں
سامنے اُس کے بہت سوچ کے جانا ہوگا
 

Rate it:
Views: 445
03 Jul, 2011