نگاہ ناز کو حجاب میں رکہنا

Poet: عاقِب مجطبےٰ آزاد By: Aqib Mujtaba Azad, jammu

نگاہ ناز کو حجاب میں رکہنا کہیں دید کر نہ جائیں ہم
دیکھ کر تیرا عشواہ کہیں تجھ پہ نثار ہو نہ جائیں ہم
رہ گزر سے نہ گزرنا ہماری اے روکشِ جنت

دیکھ کر سکوتِ نظر تیری بےخودی میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
راہی ہوں نا اشنا ہوں اور ہوں بھی تنہا اس جہاں میں
نہ آنا میرے آڑے کہیں بے دل بھی ہو نہ جائیں ہم
سنمبل کر چلنا اس سفرِ زندگی میں تو آزاد

کہیں ان کے ملجاہ میں چلے نہ جائیں ہم

Rate it:
Views: 1146
18 Jan, 2016