نہ جانے پیار کی قدر وہ کب جانے گا جب ہم نہ ہوں گے شایدتب جانے گا پیار کہ بندھن میں جو بند گیا ہے بےقراری کیا ہے وہ اب جانے گا