نہ جانے کتنے
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaنہ جانے کتنے پر دیسی ہو تے ہیں فریب و حسن میں آ کر
گلشن میں کٹ گئے کئیں پھول رونے ہیں پرد یس آ کر
پھر گلہ کیا کر تے ہیں کہ حسن والے بے وفا نکلے بدر
معصوم کلی کو کیا پتہ جدا ہوتے ہیں ٹہنی سے کٹا کر
More Love / Romantic Poetry






