نہ دیکھ

Poet: Ali Adam By: M Ali, Multan

آزوئیں بے حجاب ہیں نہ دیکھ
عشق رتیں عذاب ہیں نہ دیکھ

اک شراب سے ہیں بھرے جام و چشم
یہ فقط خواب خواب ہیں نہ دیکھ

Rate it:
Views: 653
28 Jul, 2008