نہ عشق ہوتا نہ جر بے ہوتے

Poet: Kiran shah By: Kiran shah, layyah

نہ عشق ہوتا نہ جر بے ہوتے
روحوں پہ آسیبوں کے نہ قبضےہوتے

جو عاشق کرتے نہ عشق اندھا
عقل کے اندھے تباہ نہ ہوتے

عشق کی بستی میں وفاکےچراغ جو جلتے
تو لوگ جفاکے شعلوں میں لپٹے نہ ہوتے

گر لوگ ہوتے عشق کی حقیقت سے واقف
تو جا بجا دنیا میں منکر خدا نہ ہوتے
 

Rate it:
Views: 362
13 Jun, 2021