نہ میں اسے سمجھہ سکی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

نہ میں اسے سمجھہ سکی
نہ وہ مجھے سمجھہ سکا
شاہد میں اس زمانے سے آشنا نہ تھی
نہ میں ھمنشیں تھی نہ وہ ھمنواہ
وہ جی کر بھی جی نہ سکا
میں مرکر بھی مر نہ سکی
یہ وحشتوں کاسلسلہ اداسیوں کی زمین
نہ رھا میرے سر پر آسمان
نہ رھی پیروں تلے میری زمین

Rate it:
Views: 388
05 Jun, 2012