نہ پیارملا نہ ہی یارملا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ پیار ملا نہ ہی یار ملایہی اپنی کہانی ہے
اسی پہ مرتےہیں پہچان جس سےپرانی ہے
اس کےلب و رخسارحوروں پریوں جیسے
چہرہ اس کا نورانی آنکھ اس کی مستانی ہے
جہاں میں پیار سےبڑھ کرکوئی دولت نہیں
باقی دنیا کی ہر شے یہاں آنی جانی ہے
وہ جو مجھ سےہزاروں میل دوربیٹھی ہے
میں نےاپنےدل کی بات اس تک پہنچانی ہے
More Love / Romantic Poetry






