ترے عشق میں جل کے نُور میں ہوں نہ چھیڑو مجھے میں سُرور میں ہوں تری وفائوں کی دولت ملی جب سے نہال کیا بتائوں کس قدر میں غرور میں ہوں