نیکی کر دریا میں ڈال

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دنیا کا اب ایسا ہے حال
نیکی کر دریا میں ڈال

اسےآتانہیں میرا خیال
جسےیادکرتےبیتامیراسال

یہ کبھی تو پورےہوں گے
جوارماں رکھے ہیں پال

محبوب بن جیے جارہاہوں
مگر جینا ہے بڑا محال

Rate it:
Views: 435
23 Nov, 2013