وصل

Poet: By: jan kharoty, zhob

وصل سے خوش کیا تھا دل ھجر سے دکھا دیا
وہ بھی تیرا کمال تھا یہ بھی تیرا کمال ھے

Rate it:
Views: 489
17 May, 2011