وعدہ کیاہے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وعدہ کیا ہے تو نبھاتے جانا
محبت کا خزانہ لٹاتےجانا

پھر کب اس نگر آؤ گے
یہ بات مجھےبتاتےجانا

Rate it:
Views: 274
17 Dec, 2015