وفا کا بدلہ
Poet: Tariq Khan By: Tariq Khan, JHANGوفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ
اب محبت کے اصولوں کو نہیں سمجتھے ہیں لوگ
محبت حاصل کر نے کا نام ہے تو
قربانی کا نام کیوں دیتے ہیں لوگ
More Love / Romantic Poetry
وفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ
اب محبت کے اصولوں کو نہیں سمجتھے ہیں لوگ
محبت حاصل کر نے کا نام ہے تو
قربانی کا نام کیوں دیتے ہیں لوگ