وہ وفا کی انتہا کر گیا میں محفل میں بھی اس کو رسوا کر گیا پھر بھی اس کی دوستی پہ ناز ہے جو پوری زندگی ہم سے وفا کر گیا