وقت کی رفتار

Poet: صائم علی اکبر By: صائم علی اکبر , Karachi

وقت کی رفتار نے سارا پاسا پلٹ دیا
دیکھتے ہی دیکھتے کوئی دوسرا ہم سے اہم ہوگیا

Rate it:
Views: 190
13 Sep, 2022