وہم اپنی غریبی میں شہنشاہ ہیں جیسے

Poet: حبیب اللہ گانچھوی By: Habib Ganchvi, Islamabad

 دولت نے کبھی ہم کو نہ مرعوب کیا ہے
ہم اپنے گداوں میں بہت شاہ ہیں جیسے

وہ نازاں ہے امیری پہ تو ہم بھی
اپنی غریبی میں شہنشاہ ہیں جیسے

Rate it:
Views: 709
10 Nov, 2018