وہی میری روح وہی میرادل ہے جو جسم میں لہو کی طرح شامل ہے وہ حسن کا ایسا حسیں پیکر ہے جو میری پاکیزہ محبت کی منزل ہے اس کی چاہت اگر مجھے مل جائے اس کی چاہت ہی زندگی کا حاصل ہے جب وہ سدا کے لیے میری ہوجائےگی پھرسمجھوں گامیری زندگی مکمل ہے