وہ اس ناز سےبیٹھےہیں لاش کہ پاس

Poet: Ahamad Faraz By: m.asghar mirpuri, birmingham

غم حیات کا جھگڑا مٹارہا ہےکوئی
چلےآؤ کہ دنیاسےجارہاہےکوئی

ازل سےکہدوکہ رک جائےدو گھڑی
سناہےآنےکاوعدہ نبھارہاہےکوئی

وہ اس ناز سےبیٹھےہیں لاش کہ پاس
جیسےروٹھےہوئےکو منارہاہے کوئی

پلٹ کرنہ آجائےپھرسانس نبضوں میں
اپنےہاتھوں سےمیت سجارہاہےکوئی

Rate it:
Views: 394
08 Nov, 2013