وہ آخر کون ہے؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

بندھی ہے دور الفت کی مری جس سے
تڑپتا ہے مرا دل ،روح میری مضطرب ہوتے ہوئے بھی
اک سکوں محسوس کرتی ہے
ہر اک لحمہ محبت کا پیامِ زندگی وہ لے کے آتا ہے
بھلا وہ کون ہے؟ جس نے مرے اھساس کو بے چین کرتا ہے
وہ آخر کوں ہے؟

Rate it:
Views: 372
17 Feb, 2016