وہ اک دیوی میرا دل اس کا پجاری ہے
یہ بندہ صرف اس کےدر کابھکاری ہے
مجھ سے کہیں گم نہ ہوجاہیں یادیںتیری
جن کےسہارے ساری زندگی گزاری ہے
میری عادت نہیں دربدر جا کرچاہت مانگنا
تو جانتی ہےمیری صرف تجھ سےیاری ہے
ذرا آرام کرنے دوں اس تھکےہارے جسم کو
تیرے بن اب تنہا جینے سے یہ عاری ہے