وہ بھول گیا ہمیں کچھ ایسے

Poet: R.A.K By: R.A.K, Karachi

وہ بھول گیا ہمیں کچھ ایسے
کہ ہم اس کے کچھ تھے ہی نہیں

وہ آج بھی ہمیں یاد ہے کچھ ایسے
جیسے ہم اس کے بنا کچھ تھے ہی نہیں

Rate it:
Views: 338
08 Jun, 2019