وہ جب نازک لبوں کو کھولتا ہے سارے گلشن کا سینہ ڈولتا ہے مجھے گرداب یہ کل کہہ رہا تھا تیرے اندر سمندر بولتا ہے