Add Poetry

وہ جب پوچھ لیتے ہیں حال میرا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جب پوچھ لیتے ہیں حال میرا
پانی میں ڈوب جاتاہےآنکھوں کاجزیرہ

میں انہیں بھولنا چاہوں تو بھلانہیں سکتا
نظر کےسامنےرہتاہے ان کا چہرہ

میری آنکھوں میں ان کی تصویربسی ہے
ایک دن یہیں ہو جائے گا ان کا بسیرا

میں انہی کہ خیالوں میں ڈوبارہتاہوں
خبرنہیں ہوتی کب شام ہوئی کب ہواسویرا

ان کہ دل میں گرتھوڑی سی جگہ مل جائے
اصغر وہیں پہ لگا لے گا سداکےلیےڈیرہ

Rate it:
Views: 369
11 Oct, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets