وہ جب کبھی آتی میرے روبرو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جب کبھی آتی ہے میرے روربرو
 میں اس کےسامنےکر نہیں سکتا گفتگو
 
 میرا سارا دن اسے منانے میں گزر جاتا ہے
 کچھ ایسی ادا سےروٹھتی ہے وہ شعلہ رو
 
 دن میں کئی بار اسکی تصویر کو دیکھ کر
 میں کرتا رہتا ہوں اپنی آنکھوں کا وضو
 
 اے باد صبآ میرے یار سےتو اتنا کہنا 
 کہ میری زندگی میں ہےصرف تو ہی تو
 
 میری آنکھوں میں وہ ایسے گھرکرچکی ہے
 اب اصغرکو دکھائی دیتی ہےوہی ہر سو
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 