وہ جو میرے دل میں قیام کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جو میرےدل میں قیام کرتے ہیں
اپنی آنکھوںسےمجھےسلام کرتےہیں

کسی کو اپنےسےکم تر نہیںسمجھتے
دنیا میںرسم الفت کو عام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 497
27 Jun, 2011