وہ جو کل تھا میرا جاناں جو میری نظروں کا تھا پروانہ جسے میں نے سمجھا تھا جشن حیات اگر چہ چاھت کی شدت تھی میری میری آنکھوں کا اک دھوکا تھا وہ آج اک ملامت دیکھائی دیتا ھے