عجب حالات سے گُزرتے ہیں وہ ۔۔ جو کہتے ہیں عشق کرتے ہیں اور وہ ۔۔۔۔۔ جو کہتے نہیں مگر یکطرفہ صنم پہ مرتے ہیں دیدنی ہوتی ہے حالت اُن کی جو اُن کی دید کو ترستے ہیں عزتِ نفس، آبرو و حیاء عشق عبادت کی طرح کرتے ہیں